Warehouse Stock Clearance Sale

Grab a bargain today!

Sign Up for Fishpond's Best Deals Delivered to You Every Day
Go
Islam and God-Centricity ­(Islam aur ­Markaziyyat-ilahi) [Urdu]
Reassessing Fundamental Theological Assumptions (Urdu Edition)
By Arif Abdul Hussain, Mohammad Khalid (Translated by)

Rating
Format
Paperback, 352 pages
Published
United States, 1 December 2022

اسلام اور مرکزیت الٰہیہ کا دوسرا ایڈ یشن پیش خدمت ہے جس میں نامور مفکر اور سکالر شیخ عارف عبد الحسین کی جانب سے ان اہم اور مروجہ مذہبی اور کلامی نظریات پر ایک علمی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے جو آج اہل اسلام کے تمام حلقوں میں بالعموم رائج ہیں اور مذہبی نظام کا اہم حصہ تسلیم کیئے جاتے ہیں۔کتاب کے اس حصہ میں پیغمبر اسلام، محسن انسانیت کے پیغام کا خصوصی فیچر "مرکزیت الٰہی" کے عنوان مع اس کی امتیازی خصوصیات پیش کیا گیا ہے۔ اس میدان میں یہ ایک مخلصانہ تحقیق و تفتیش ہے۔ یہ پیغام در حقیقت اس امر کی توضیح ہے کہ انسان اصل میں کیا ہے اور اسے کیا ہونا چاہیئے۔ انسانی تاریخ ترقی و تنزل کے مراحل و اسباب سے عبارت ہے۔ انسان اور معاشرے کے متعلق دیانت دارانہ تنقیدی روح کس حد تک موجود ہے، اور کس قدر غائب ہے، اہل علم کے لیئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ اسی کی روشنی میں انسان اور معاشرہ دونوں پر عروج و زوال کے گہرے نقوش مرتب ہوتے ہیں۔ آج ہماری مذہبی دنیا میں اس تنقیدی روح کی جس قدر کمی پائی جاتی ہے کسی اور شعبہ میں نہیں۔ حالانکہ قرآن اور پیغمبر انسانیت نے اس امر کی توضیح کر دی ہے کہ معرفت خدا وندی پر مبنی زندگی کا حصول مخلصانہ تنقیدی روح کے بغیر ممکن نہیں۔ یہ قرآن کے بھی اہم موضوعات میں سے ایک ہے۔ کتاب کے اس حصہ میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ معرفت خدا وندی کی روشنی میں ان اہم مروجہ مذہبی اور کلامی نظریات پر ایک علمی اور تنقیدی جائزہ پیش کیا جائے جن کا رشتہ مذہبی اصولوں سے کم اور ہماری ثقافتی اور معاشرتی روایات سے زیادہ ہے۔ کتاب کا مقصد اہل اسلام میں اس جذبہ کو بیدار کرنا ہے جو انہیں متداول مذعومہ مذہبی و ثقافتی روایات پر علمی تنقید و تنقیح کے لیئے تیار کر سکے۔ یہی وہ راستہ ہے جو انہیں اس معرفت خداوندی سے آشنا کرتا ہے جو انسانیت کی تخلیق کا مقصد وحید ہے، مگر یہی مقصد آج رویات کے گورکھ دھندوں میں کافی حد تک دھند لا گیا ہے۔

Show more

Our Price
$16.06
Elsewhere
$20.72
Save $4.66 (22%)
Ships from USA Estimated delivery date: 14th Apr - 18th Apr from USA

Already Own It? Sell Yours
Buy Together
+
Buy Together
$28.99
Elsewhere Price
$32.89
You Save $3.90 (12%)

Product Description

اسلام اور مرکزیت الٰہیہ کا دوسرا ایڈ یشن پیش خدمت ہے جس میں نامور مفکر اور سکالر شیخ عارف عبد الحسین کی جانب سے ان اہم اور مروجہ مذہبی اور کلامی نظریات پر ایک علمی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے جو آج اہل اسلام کے تمام حلقوں میں بالعموم رائج ہیں اور مذہبی نظام کا اہم حصہ تسلیم کیئے جاتے ہیں۔کتاب کے اس حصہ میں پیغمبر اسلام، محسن انسانیت کے پیغام کا خصوصی فیچر "مرکزیت الٰہی" کے عنوان مع اس کی امتیازی خصوصیات پیش کیا گیا ہے۔ اس میدان میں یہ ایک مخلصانہ تحقیق و تفتیش ہے۔ یہ پیغام در حقیقت اس امر کی توضیح ہے کہ انسان اصل میں کیا ہے اور اسے کیا ہونا چاہیئے۔ انسانی تاریخ ترقی و تنزل کے مراحل و اسباب سے عبارت ہے۔ انسان اور معاشرے کے متعلق دیانت دارانہ تنقیدی روح کس حد تک موجود ہے، اور کس قدر غائب ہے، اہل علم کے لیئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ اسی کی روشنی میں انسان اور معاشرہ دونوں پر عروج و زوال کے گہرے نقوش مرتب ہوتے ہیں۔ آج ہماری مذہبی دنیا میں اس تنقیدی روح کی جس قدر کمی پائی جاتی ہے کسی اور شعبہ میں نہیں۔ حالانکہ قرآن اور پیغمبر انسانیت نے اس امر کی توضیح کر دی ہے کہ معرفت خدا وندی پر مبنی زندگی کا حصول مخلصانہ تنقیدی روح کے بغیر ممکن نہیں۔ یہ قرآن کے بھی اہم موضوعات میں سے ایک ہے۔ کتاب کے اس حصہ میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ معرفت خدا وندی کی روشنی میں ان اہم مروجہ مذہبی اور کلامی نظریات پر ایک علمی اور تنقیدی جائزہ پیش کیا جائے جن کا رشتہ مذہبی اصولوں سے کم اور ہماری ثقافتی اور معاشرتی روایات سے زیادہ ہے۔ کتاب کا مقصد اہل اسلام میں اس جذبہ کو بیدار کرنا ہے جو انہیں متداول مذعومہ مذہبی و ثقافتی روایات پر علمی تنقید و تنقیح کے لیئے تیار کر سکے۔ یہی وہ راستہ ہے جو انہیں اس معرفت خداوندی سے آشنا کرتا ہے جو انسانیت کی تخلیق کا مقصد وحید ہے، مگر یہی مقصد آج رویات کے گورکھ دھندوں میں کافی حد تک دھند لا گیا ہے۔

Show more
Product Details
EAN
9781739223502
ISBN
1739223500
Dimensions
20.3 x 13.3 x 2 centimeters (0.40 kg)
Review this Product
Ask a Question About this Product More...
 
Look for similar items by category
Home » Books » Religion » Islam » Shi'ism
Item ships from and is sold by Fishpond.com, Inc.

Back to top
We use essential and some optional cookies to provide you the best shopping experience. Visit our cookies policy page for more information.